گلوکارہ میگھا اور ظہیرلوہارکا نیا مشترکہ ویڈیو”چن جیہامکھ“ ریلیز کردیاگیا

گلوکارہ میگھا اور ظہیرلوہارکا نیا مشترکہ ویڈیو”چن جیہامکھ“ ریلیز کردیاگیا

 

معروف بھنگڑا ومیلوڈی کوئین میگھا اور گلوکار ظہیر لوہار کا نیا مشترکہ ویڈیو”چن جیہا مکھ“ریلیز کردیاگیا۔

تفصٰلات کے مطابق اس ویڈیوکوگذشتہ روزظہیرلوہارریکارڈذکے آفیشل یوٹیوب چینل و دیگر سوشل سائیٹس پر ریلیز کیاگیااس گانے کی شاعری اصغر علی کی لکھی ہوئی ہے جبکہ اس کے ڈی او پی و ڈائریکٹر کاشف احسان تھے۔

میڈیا سے گفتگو دوران میگھا نے بتایاکہ یہ ان کا ظہیرلوہار کے ساتھ پہلا ویڈیوسونگ ہے جوان کے پرستاروں کو بیحدپسندآئیگا۔

میگھا نے بتایاکہ اس وقت سوشل میڈیا پر یہ گانا بہت زیا دہ وائرل ہورہاہے اور اس کے ٹک ٹاک بھی بہت زیادہ بن چکے ہیں۔میگھانے مذید بتایاکہ انہیں امید ہے کہ ان کے اور ظہیرلوہار کے پرستار ان کے اس ویڈیو کو پسندکریں گے۔

چن جیہا مکھظہیرلوہارمیگھا
Comments (0)
Add Comment