ڈنڈے لہرا کے ڈرانے دھمکانے کا طریقہ کبھی نہیں دیکھا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری

مولانا فضل الرحمٰن نے ایک دم سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز پلس) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو شدید تنقید بناتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے ایک دم سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا حالانکہ ان کی جماعت نے کبھی ایوان میں کوئی مسئلہ نہیں اٹھایا۔میڈیا سے گفتگو میں قاسم سوری نے کہا کہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ بات چیت سے مسئلہ حل ہوجائے، ڈنڈے لہرا کے ڈرانے دھمکانے کا طریقہ کبھی نہیں دیکھا۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری
Comments (0)
Add Comment