اسلام آ باد (نیوز پلس) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر غلام رضا چنا نے سابق ممبر قومی اسمبلی و سابق صوبائی وزیر جام سیف اللہ خان دھاریجو اور ان کے بھائی صو بائی وزیر جام ا کر ام اللہ خان دھا ریجو کے والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں ایک ایسا سر مایہ ہے جس کا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں ہو سکتا اسی لئے آپ ؐکا افرمان ہے کہ جنت ماں کے قدموں تلے ہے لہذٰا ہمیں اپنی ماوٗں کی قدر کرنی چاہئے اللہ تعالیٰ ہمارے ماوٗں کا سایہ ہمارے سروں پر ہمشیہ قائم رکھے ڈاکٹر غلام رضا چنا نے کہا کہ وہ سیاسی مصروفیات کی وجہ سے اسلام آ باد میں ہیں دو یا تین دن تک یہاں سے جام سیف ا للہ خان دھاریجو اور ان کے بھائی جام اکرام اللہ کے گھر جا کر اظہار تعزیت کروں گا
ڈاکٹر چنا نے مرحومہ کی درجات کی بلندی کے لئے اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل دعا کی۔