پاکستان کی غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

پاکستان کی غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

پاک فوج کے شعبئہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لامچنگ کا مقصد آرمی استریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکینکی تیاری کو جانچنا تا ۔

ئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر اے ایس ایف سی نے آرمی اسٹریٹجک فورسز کی تربیت کے معیار اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کامیاب تجربے پر کمانڈر نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارک باد دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق صدر، وزیراعظم اور عسکری قیادت نے بھی کامیاب تجربے پر مبارک باد دی ہے۔

آئی ایس پی آرغوری میزائل
Comments (0)
Add Comment