پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

 پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی

پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم اور نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے شرکت کی۔

یاد رہے کہ پاک نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہو گا۔

پاکستانٹرافینیوزی لینڈ
Comments (0)
Add Comment