وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلیدی ٹیکس گزاروں اور برآمدکنندگان کو ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلیدی ٹیکس گزاروں اور برآمدکنندگان کو ٹیکس ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا

 

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کلیدی ٹیکس گزاروں اور برآمدکنندگان کو ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا۔

منگل کو یہاں کلیدی ٹیکس دینے والے افراد، کمپنیوں اور برآمدکنندگان کیلئے ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم نے یہ ایوارڈ دیئے۔

 ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں سٹائل ٹیکسٹائل پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شہزاد اصغر علی، چیئرمین انٹرلوپ لمیٹڈ کے چیئرمین مصدق، نشاط ملز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں عمر منشاء، آرٹسٹک ملینیئرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر یعقوب احمد، گل احمد ٹیکسٹائل ملز کا ایوارڈ زیاد بشیر،

 صورتی انٹرپرائزر لمیٹڈ کے ندیم اختر، یونس ٹیکسٹائل ملز کے پی آر او ذوالفقار علی خان، لبرٹی ملز لمیٹڈ کے جی ایم فنانس حسن سلیم، یو ایس اپیرن اینڈ ٹیکسٹائل پرائیویٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اسرار حسین آغا، ایکسپورٹرز میں آئی سی آئی پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر آصف جمعہ، آرٹروما پاکستان لمیٹڈ کے مجتبیٰ، غریب سنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر فنانس فیصل کریم، اسماعیل انڈسٹریز لمیٹڈ کے بلال اسماعیل احمد، لیدر پراڈکٹس کیٹگری میں سروس گلوبل فٹ ویئر لمیٹڈ کے ڈائریکٹر چوہدری سیف جاوید،

 لیبر مین انٹرنیشنل کے ایم ڈی محمد احمد، پاکستان اکیومولیٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر آپریشنز مصطفیٰ بن طلحہ، اٹلس ہنڈا کے دانیال احمد، ٹیٹرا پاک پاکستان لمیٹڈ کے مصباح برنی، گیٹس فارماسیوٹیکل کمپنی کے ایگزیکٹو آفیسر خالد محمود، سیرل کمپنی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ندیم احمد،

 فارورڈز سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کے جنرل منیجر محمد منشاء، مغل آئرن اینڈ سٹیل لمیٹڈ کے چیئرمین مرزا جاوید اقبال، یونائیٹڈ انرجی پاکستان لمیٹڈ کے چیئرمین علی اصفر نقوی، پاکستان ایلومینیم بیورج کین لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آٰفیسر سید اسد حسین زیدی، شان فوڈز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر جہانزیب ریاض،

میری ٹائم سی فوڈ کے شاہد راٹھور، سسٹمز لمیٹڈ کی روحی خان، کان ٹور سافٹ ویئر پرائیویٹ لمیٹڈ کے نائب صدر وسیم احمد، اے بی ایس لیبس پرائیویٹ لمیٹڈ کے کمپنی سیکرٹری ابوبکر حنیف، احمد فائن ٹیکسٹائل ملز کے سی ایف او نوید عامر، علی مرتضیٰ ایسوسی ایٹس کے ڈائریکٹر عبدالرحمن، حسن رائس کارپوریشن کے ڈائریکٹر چوہدری محمد عبدا?، ایم ڈی کے ایکسپورٹس اینڈ امپورٹس کے میانداد،

 وقار رائس ملز کے پرنسپل آفیسر محسن عزیز، خواتین ایکسپورٹرز کیٹگری میں حمیرا خالد عمر گارمنٹس کی نمائندہ حرا بٹ،   اے اے انٹرپرائزرز کی مالک ہما ارشد،   بابر برادرز کی مالک سلمیٰ سلطانہ (وزیراعظم نے ان کی خدمات کے اعتراف میں ان کی نشست پر جاکر انہیں ایوارڈ دیا)، زیادہ ٹیکس دینے والی کیٹگری میں پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر سید طحہ، پاکستان ٹوبیکو کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او سید علی اکبر، او جی ڈی سی ایل کے منیجنگ ڈائریکٹر احمد حیات لک، پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ارتضیٰ علی قریشی، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر عمران عباسی، انڈس موٹر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی، گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر مسعود نبی،

 پیپسی کولا انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ کے خرم شاہ، میزان بینک کے سی ایف او سید عمران علی شاہ، نیشنل ریفائنری لمیٹڈ کے جنرل منیجر فنانس نعمان احمد عثمانی، منیجنگ ڈائریکٹر ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ فہیم حیدر، کوکا کولا بیوریجز پاکستان لمیٹڈ کے پبلک افیئرز کے ہیڈ سید عمر، سب سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کرنے والی کیٹگری میں مسلم کمرشل بینک لمیٹڈ کے چیئرمین میاں محمد منشاء،

 یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو عارف اکمل سیفی، سٹینڈرڈ چارٹر بینک لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ریحان شیخ، حبیب بینک لمیٹڈ کے محمد علی، نیشنل بینک آف پاکستان کے نمائندے سید فاروق حسن، ایس اعجاز الدین اینڈ کمپنی کے منیجنگ پارٹنر ناظم فیروز، امتیاز میگا سٹور کے سی ای او عمر شکیل، انٹرلوپ لمیٹڈ کے چیئرمین مصدق ذوالقرنین، طارق عزیز چنا، محمد ہارون محمود، طارق رفیع،

 توصیف نواز، رحیم نواز، سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزر کیٹگری میں ماڈرن پینٹ انڈسٹریز کارپوریشن خالد یوسف، سٹار پبلیشر کے ندیم احمد رانا اور اسلم الرحمان سوئچ گیئرز کے پروپرائٹر محمد اسلم شامل تھے۔

ایکسیلینس ایوارڈوزیراعظم محمد شہباز شریف
Comments (0)
Add Comment