میکسیکو: کراٹے کمبیٹ فائٹ میں شاہ زیب رند کے ہاتھوں کیوباس کو شکست

میکسیکو: کراٹے کمبیٹ فائٹ میں شاہ زیب رند کے ہاتھوں  کیوباس کو شکست

میکیسکو میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے پیرو کے کیوباس کو شکست دے دی۔

میکسیکو میں ہونے والی کمبیٹ کراٹے چیمپیئین شپ می پاکستان کے شاہ زیب رند اور پیرو کے کراٹے کاز کیوباس مد مقابل تھے ، شاہ زیب نے اپنے حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں چیت کر دیا۔

 کمبیٹ کراٹے چیمپیئین شپ فائٹ 3،3 منٹ راؤنڈز پر مشتمل تھی تاہم پہلے ہی راؤنڈ میں حریف میں کیوباس کو شکست کر باآسانی یہ فائٹ جیت لی۔

شاہ زیب رندکمبیٹ کراٹے چیمپیئین شپکیوباسمیکسیکو
Comments (0)
Add Comment