میری ہر چیز پر گہری نظر ہے ۔ مریم نواز

مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں مختلف ایموجیز کا بھی اضافہ کیا

لاہور (نیوزپلس) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر صارف کو دلچسپ جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے کہا کہ مریم نواز نے میری فلِیٹ یعنی ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی اسٹوری دیکھی ہے۔

صارف کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ ’میری ہر چیز پر گہری نظر ہے۔‘

مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں مختلف ایموجیز کا بھی اضافہ کیا۔

مریم نوازنائب صدر
Comments (0)
Add Comment