ملتان ٹیسٹ میں ساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ، 5 شکار، مین آف دی میچ قرار

ملتان ٹیسٹ میں ساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ، 5 شکار، مین آف دی میچ قرار

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان جادوگر اسپنر ساجد خان نے عمدہ باؤلنگ کی اور پاکستان کو میچ جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا ، ساجد خان نے دوسری اننگز میں تباہ کن باؤلنگ کراتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں اور یوں  پہلی اننگ کے بعد آج ایک مرتبہ پھر ساجد خان ویسٹ انڈیز ٹیم کے بیٹرز کے لیے مشکل بن گئے۔

 اسپنر ساجد خان کی بدولت پاکستان نے 12.5 اوورز میں ہی ویسٹ انڈیز کی چار وکٹیں صرف 37 رنز پر حاصل کرلیں۔ پاکستانی سپنر ساجد خان نے میچ میں مجموعی طور پر 9 وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ قرار پائے۔

ساجد خانملتان ٹیست
Comments (0)
Add Comment