مس کنڈیکٹ کی بنیاد پر جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون امتیاز حسین بھٹو کو معطل

جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون امتیاز حسین بھٹو کو سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت

کراچی(نیوز پلس)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے مس کنڈیکٹ کی بنیاد پر جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون کو معطل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے مس کنڈیکٹ کی بنیاد پر جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون امتیاز حسین بھٹو کو معطل کردیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ سیہون امتیاز حسین بھٹو کو سندھ ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ سیہونچیف جسٹس سندھ ہائی کورٹمس کنڈیکٹ
Comments (0)
Add Comment