مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثنااللہ کے داماد رانا شہریار کو پولیس نے گر فتار

فیصل آباد پولیس نے لاہور میں راناثنااللہ کے داماد کورانا شہریارکو گرفتار کیا

لاہور(نیوز پلس)مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثنااللہ کے داماد کو پولیس نے گر فتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد پولیس نے لاہور میں راناثنااللہ کے داماد کورانا شہریارکو گرفتار کرلیا ہے۔ رانا شہریار کے خلاف فیصل آباد میں مقدمہ درج ہے۔پولیس نے راناثنااللہ کے داماد کورانا شہریارکو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ کی لاہور کی عدالت میں پیشی کے دوران ملنے کے لیے آنے والے ان کے داماد کو پولیس نیاحاطہ عدالت سے گرفتار کیا۔

اناثنااللہ
Comments (0)
Add Comment