مسلم لیگ ن لائرزفورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

جسٹس مطاہر نقوی کے خلاف شکایت آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر کی گئی ہے

مسلم لیگ ن لائرزفورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

مسلم لیگ ن لائرزفورم نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج کرا دی۔

جسٹس مطاہر نقوی کے خلاف شکایت آڈیو لیک کی بنیاد پر دائر کی گئی ہے

مسلم لیگ ن لائرز فورم کی جانب سے دی گئی درخواست میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے ساتھ مبینہ گفتگو کا ٹرانسکرپٹ بھی شامل ہے ۔

درخواست میں کہا گیا ہےکہ  جسٹس مظاہر نقوی نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ہے ،جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آرٹیکل 209 کے تحت کاروائی کی جائے۔

جسٹس مظاہر نقویسپریم جوڈیشل کونسلمسلم لیگ ن لائرزفورم
Comments (0)
Add Comment