مریم نفیس کا لندن میں سیاہ لباس میں دلکش فوٹو شوٹ

مریم نفیس کا لندن میں سیاہ لباس میں دلکش فوٹو شوٹ

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے اپنی نئی خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں۔

مریم نے لندن میں ڈرامے کے دوران  نئے فوٹو شوٹ کیا۔

 

 

مریم نفیس

 

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر مریم نفیس نے اپنے نئے خوبصورت تصاویر شیئر کیں ہیں۔

سیاہ لباس میں مریم نفیس نے رات کے وقت لندن میں فوٹو شوٹ کرایا۔

پرستاروں کی جانب سے مریم نفیس کی نئی تصاویر کو نہ صرف پسند کیا جا رہا ہے بلکہ خوب تعریف بھی رہے ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹریمریم نفیس
Comments (0)
Add Comment