محمد یوسف زرداری کو پیپلز میڈیکل اسپتال نوابشاہ کے ایم_ایس بنانے پر خیر مقدم کرتے ہیں۔مسرور اقبال

منصور اقبال
بیورو چیف۔ نواب شاہ
نواب شاہ (نیوز پلس) مسرور اقبال نے کہا ہے کہ محمد یوسف زرداری کو پیپلز میڈیکل اسپتال نوابشاہ کے ایم_ایس بنانے پر خیر مقدم کرتے ھیں اور انھیں مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ھیں کہ وہ ایمانداری سے اپنی خدا داد صلاحیتوں کو بروے کار لا کر بے سہارا لوگوں کا سہارہ بنیں گے اور اسپتال میں موجود خراب مشینری کو صحیح کرانے، ڈاکٹرز کو مریضوں کا اچھی طر ح چیک اپ کرنا، اسپتال کے عملہ کو ڈیوٹی حاضری کا پابند کرانا، دواوں کی قلت، لفٹ کی خرابی، وارڈز میں صفائی پر خصوصی توجہ دیں گے۔

نواب شاہ
Comments (0)
Add Comment