ماضی میں ایک اداکار نے مجھے بڑی عمرکا کہہ کر فلم سے نکلوا دیا، سوناکشی سنہا

ماضی میں ایک اداکار نے مجھے بڑی عمرکا کہہ کر فلم سے نکلوا دیا،  سوناکشی سنہا

ممبئی:  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ایک اداکار نے میرے ساتھ کام کرنے سے اس وجہ سے انکار دیا میں میں ان سے عمر میں بڑی لگ رہی ہوں،

بھارتی میڈیا کو اپنے دئیے گئے انٹریو میں سوناکشی کا کہنا تھا تھا کہ بالی ووڈ میں خواتین کو مردوں پر ترجیح دی جاتی ہے لیکن ماضی میں ایک اداکار نے میرے ساتھ یہ کہہ فلم کرنے سے انکار کر دیا تھا کہ میں ان سے بڑی لگ رہی ہوں۔

سوناکشی سنہا نے اداکار کا نام لیے بغیر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ’ میں خود کو اس لیے خوش قسمت سمجھتی ہوں کیوں کہ مجھے ایسے اداکار کے ساتھ کام نہیں کرنا پڑا، میں خود بھی ایسے لوگوں کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی تاہم میں ان اداکار سے 5 سے 6 سال چھوٹی ہوں۔

  ‘

بالی ووڈ انڈستڑیسوناکشی سنہا
Comments (0)
Add Comment