لیونل میسی کو سعودی عرب کلب کھیلنے کی پیشکش

ارجنٹینا کے فاتح ورلڈ کپ اسٹار فٹ بالر اور کپتان لیونل میسی کو سعودی عرب کلب سے کھیلنے کی پیشکس ہوئی ہے

لیونل میسی کو سعودی عرب کلب کھیلنے کی پیشکش

ارجنٹینا کے فاتح ورلڈ کپ اسٹار فٹ بالر اور کپتان لیونل میسی کو سعودی عرب کلب سے کھیلنے کی پیشکس ہوئی ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے الہلال فٹ بال کلب نے لیونل میسی کو 400 ملین یورو سالانہ می کھیلنے کی پیشکس کی ہے اس خبر کا انکشاف معروف اطالوی صحافی فبریزیورومانو نے کیا۔

رپورٹ کے مطابق اطالوی صحافی کا کہنا تھا کہ کہ لیونل میسی کو کلب کی جانب سے باضابطہ پیشکش کی جا چکی ہے تاہم ابھی تک کھلاڑی کی جانب سے کوئی گرین سگنل نہیں دیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لیونل  میسی نے یورپ کے ایک اور کلب سے کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔

ارجنٹینالیونل میسی
Comments (0)
Add Comment