لاہور آج بھی سموگ کی زد میں، پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 343 ریکارڈ

لاہور آج بھی سموگ کی زد میں، پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 343 ریکارڈ

لاہور میں آج بھی اسموگ نے ڈیرے جما رکھے ہیں جس کی باعث لاہور آج بھی دنیا کے سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں سر فہرست رہا ۔

لاہور میں صبح 7 بجے پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 343 ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ صبح تعاد 264 تھی۔  پارٹیکولیٹ میٹرز کی زیادہ تعداد انتہائی مضر صحت فضا کی نشاندہی کرتی ہے۔

اسموگلاہورماحولیاتی آلودگی
Comments (0)
Add Comment