لاس اینجلس(نیوز پلس) ہالی وڈ فلم”دی کنگز مین 3“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔2015ء میں بننے والی فلم”کنگز مین:سیکرٹ سروس“ سلسلے کی تیسری فلم”دی کنگز مین3 {“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، فلم کی کہانی کامیک بک کنگز مین سے ماخوذ ہے جس کے ہدایت کار میتھو ویگن ہیں،فلم کی کاسٹ میں گیما آرٹرٹن، میتھو گوڈی، ٹان ہالینڈر، ہارث ڈیکنسن اور دیگر شامل ہیں، فلم رواں سال نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔