صبا قمر نے اپنی روح کو نامکمل اور ادھورا قرار دے دیا

صبا قمر نے اپنی روح کو نامکمل اور ادھورا قرار دے دیا

صبا قمر نے اپنی روح کو نامکمل اور ادھورا قرار دے دیا

پاکستان کی وراسٹائل اداکارہ صبا قمر نے اپنی روح کو نامکمل اور ادھورا قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری زندگی بھارتی ہدایتکار امیتاز علی کی فلموں کی طرح ‘ادھوری روح؛ ہے اور مجھے لگتا ہے کہ زندگی میں ادھورے پن کا ایک اپنا ہی مزہ ہے۔

حال ہی میں صبا قمر نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کئے دبئی میں منعقدہ اردو ادبی میلے ‘جشن یختہ؛ کی ایک تقریب میں شرکت کی۔ اور مداحوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔

اداکارہ صبا قمر نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں کہ درد میں بھی مزہ ہے درد تو ہے مگر یہ بھی ایک مزہ ہے۔

صبا قمر
Comments (0)
Add Comment