شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثنا جاوید کیساتھ کیلیفورنیا میں تعطیلات مناتے تصاویر شیئر کردیں
کراچی: شعیب ملک نے اہلیہ ثناء جاوید کیساتھ کیلی فورنیا میں تعطیلات مناتے تصاویر شیئر کر کے طلاق کی افواہوں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر شیئر تصاویر کے کیپشن میں شعیب ملک نے لکھا کہ اہلیہ کے ساتھ دن گزارنا ہمیشہ اچھا رہا ہے۔
جوڑی کے مداحوں نے اس پوسٹ کی تعریف کی اور دونوں کے لیے نیک تمناوں