سینئرصحافی راجا منصور کے جوان سالہ بھتیجے حافظ محمد احمد کی المناک وفات پر عوام کا اظہار تعزیت

سینئرصحافی راجا منصور کے جوان سالہ بھتیجے حافظ محمد احمد کی المناک وفات پر عوام کا اظہار تعزیت

راولپنڈی:  سینئرصحافی راجا منصور کے جوان سالہ بھتیجے حافظ محمد احمد کی المناک وفات پر جہاں ان خا خاندان سوگوار ہیں وہی ان کے دوست و احباب بھی ان کے جوان سالہ بھتیجے کی اچانک موت پر سوگوار ہیں راجا منصور کی المناک وفات پر ان کی اظہار تعزیت کے مسلسل ان کے دوست اور تمام شعبئہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے مرحوم کی درجات بلندی کے لئے دعا مغفرت کی اور ان کے سوگوار خاندان کو صبر و جمیل کی دعا کی۔

حافظ محمد احمد
Comments (0)
Add Comment