رافیل نڈال کا آئندہ مونٹی کارلومسٹرز سے دستبرداری کا اعلان
گیارہ بار مونٹی کارلوماسٹرز رافیل نڈال نے مونٹی کارلوماسٹرز سے دستبرادی کا اعلان کیا کر دیا ۔ 36 سالہ ہسپانوی ٹینس اسٹار نے ٹوئٹر پر صارفین و مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میں ابھی اعلیٰ سطح پر مقابلہ کرنے کے لئے تیار نہیں ہوں میں اپنے کیریئر کے سب اہم ٹورنامنٹ مونٹی کارلومیں نہیں کھیل سکوں گا ۔