تبو کی کپل شرما کے ساتھ سیلفی

"دی کریو" فلم میں مشہور کامیڈین کپل شرما بھی چند ایک مناظر میں جلوہ گر ہوں گے

تبو کی کپل شرما کے ساتھ سیلفی

بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ تبو نے اپنی نئی کامیڈی فلم ” دی کریو” کے لئے شوٹنگ کا پہلا شیڈول مکمل کر لیا۔

"دی کریو” فلم میں مشہور کامیڈین کپل شرما بھی چند ایک مناظر میں جلوہ گر ہوں گے۔

سینئر اداکارہ  تبو نے کپل شرما کے ساتھ سیلفی شیئر کی اور فلم میں حصہ لینے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

فلم ‘دی کریو’ کا موضوع کمرشل ہوابازی سے متعلق ہے ۔اس فلم میں کرینہ کپور، کریتی سینین اور دل جیت  دوسانجھ بھی شامل ہیں

بالی ووڈتبودی کریوکپل شرما
Comments (0)
Add Comment