ایل پی جی گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں سترہ روپے تراسی پیسے اضافہ

اسلام آ باد (نیوز پلس) ایل پی جی گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں سترہ روپے تراسی پیسے اضافہ کر دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق اوگرا نوٹیفیکیشن کے مطابق یکم دسمبر سے ایل پی جی گھریلو سیلنڈر میں سترہ روپے تراسی پیسے اضافہ کیا گیا ہے دسمبر کے لئے 11.8 کلو گرام کے ایل پی جی سیلنڈر کی قیمت ایک ہزار پانچ سو تیرہ روپے انسٹھ پیسے مقرر ہو گی

ایل پی جی گھریلو سیلنڈر
Comments (0)
Add Comment