ایران سعودی عرب کے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے چینی اقدام کا پاکستان کا خیر مقدم

دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات معمول پر آنے کو خوش آمدید کہتا ہے
ایران سعودی عرب کے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے چینی اقدام کا پاکستان کا خیر مقدم

ایران سعودی عرب کے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے چینی اقدام کا پاکستان کا خیر مقدم

        پاکستان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات معمول پر آنے کو خوش آمدید کہتا ہے

ترجمان دفتر خارجہ نے اس حوالے سے کہا کہ پاکستان چین کی مدد سے سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات معمول پر لانے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ یقین ہے کہ یہ اہم سفارتی پیشرفت خطے اور اس سے باہر امن و استحکام میں معاون ثابت ہوگی۔

ترجمان کا کہنا تھا کہل اس مثبت پیش رفت پر سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ ایران کی ذہین قیادت کو بھی سراہتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ مثبت قدم علاقائی تعاون اور اہم آہنگی کے لئے ایک راستے کا تعین کرے گا۔

ایرانپاکستانی دفتر خارجہسعودی عرب
Comments (0)
Add Comment