اگر ہمیں پارلیمانی سیاست میں باہر بھی رکھا گیا ہے تو عوامی سیاست سے کوئی دور نہیں رکھا سکتا: شگفتہ ملک
مرکزی جوائنٹ سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی و سابق اپم پی اے شگفتہ ملک پی ٹی آئی پی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ انہوں نے صوبے میں ضرور کیا ہے کہ کام اے این پی نے کئے تھے ان کے تختیوں کی جگہ اپنی تخیتیاں لگا دی یہ کام پی ٹی آئی نے ضرور کئے ہیں،
شگفتہ ملک مکمل انٹریو ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں