انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہو گیا

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 90پیسے کی کمی ہوئی ہے

 

کراچی(نیوز پلس) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی واقع ہو ئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے سستا ہو گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر158.30 سے کم ہوکر157.30 کی سطح پر آگیا ہے، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 90پیسے کی کمی ہوئی ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 158.90سے کم ہوکر158روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

 

انٹر بینک
Comments (0)
Add Comment