امریکا کا شیخ حسینہ واجد کا حکومت گرانے کا الزام مسترد

امریکا کا شیخ حسینہ واجد کا حکومت گرانے کا الزام مسترد
بنگلہ دیش میں امریکی مداخلت کے الزامات سراسرغلط ہیں،  ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن:   امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا حکومت گرانے کا الزام مسترد کردیا،وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان کرائن جین پیئرکاکہنا تھا کہ بنگلہ دیش میں امریکی مداخلت کے الزامات سراسرغلط ہیں۔

شیخ حسینہ واجد کو ہٹانے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں،بنگلہ دیشی عوام ہی ملک کی حکومت کے مستقبل کاتعین کرسکتے ہیں،دو روز قبل بھارتی میڈیا نے دعوی کیا تھا حسینہ واجد نے اپنی حکومت ختم ہونے کا الزام امریکا پرعائد کیا ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤسکرائن جین پیئر
Comments (0)
Add Comment