اقوام متحدہ میں نیوکلئیر پروگرام کے لئے منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی طالبہ شاہنواز کیانی

اقوام متحدہ میں نیوکلئیر پروگرام کے لئے منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی طالبہ شاہنواز کیانی

اقوام متحده کے درو دیوار ہلانے والی پاکستانی پری مشل شاہ نواز    اقوام متحدہ کے دفتر برائے تخفیف اسلحہ کے امور (یو این او ڈی اے) اور حکومت جاپان نے کرنل شاہ نواز کیانی کی بیٹی محترمہ مشال شاہنواز کیانی کو یوتھ لیڈر فنڈ فار اے ورلڈ ودود نیوکلیئر ویپنز (YLF) پروگرام کے لیے پاکستان کی واحد نمائندہ کے طور پر منتخب کیا۔

مشعل شاہنواز کیانی
Comments (0)
Add Comment