آزادی مارچ کے بینرز لگانے پر جمعیت علمائے اسلام ٖ(ف) کے 2 کارکنوں کو گرفتار

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(نیوز پلس) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، پولیس نے آزادی مارچ کے بینرز لگانے پر جمعیت علمائے اسلام ٖ(ف) کے 2 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ہونے والوں میں مولانا شفیق الرحمان اور مولانا محمد ارشاد شامل ہے۔ پولیس کے مطابق جے یو آئی کے اراکین شہریوں کو آزادی مارچ میں شرکت پر اکسا رہے تھے۔ پولیس نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کے بینرز بھی قبضے میں لے لئے۔

اسلام آباددفعہ 144
Comments (0)
Add Comment