یورپی یونین نے یوکرین کے اناج کی درآمد پر پابندی ختم کر دی

یورپی یونین نے یوکرین کے اناج کی درآمد پر پابندی ختم کر دی

کیف کی طرف سے برآمدات کو کنٹرول کرنے کے وعدہ کے بعد یوروپی یونین نے جمعہ کو اپنے بیان کہا کہ وہ پانچ رکن ممالک میں یوکرائنی اناج کی درآمد پر پابندی ختم کر رہا ہے، اس حوالے سے یورپلی کمیشن اور یورپین یونین کے ایگزیٹو بازو نے اپنے بیان کہا کہ موجودہ اقدامات آج ختم ہو جائیں گے۔

کیفیوروپی یونین
Comments (0)
Add Comment