یمن میں امریکہ کے 150 فضائی حملے، 5 ہلاک
حملوں 16 مقامات کو نشانہ بنایا گیا،امریکی محکمہ دفاع کا بیان
یمن میں امریکہ نے حوثیوں کی ٹھکانوں پر کم از کم 150 حملے کیے جبکہ 5افرادہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں امریکی محکمہ دفاع نے ایک بیان میں کہاکہ یمن میں امریکہ نے حوثیوں کی ٹھکانوں پر کم از کم 150 حملے کیے جبکہ 5افرادہلاک ہوگئے۔
ان حملوں 16 مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔یمنی فوج کے مطابق حملے میں پانچ افراد مارے گئے۔