پیرس اولمپکس2024: چین 11 گولڈز میڈلز کے ساتھ پہلے،فرانس دوسرے نمبر پر موجود

پیرس اولمپکس2024: چین 11  گولڈز میڈلز کے ساتھ پہلے،فرانس  دوسرے نمبر پر موجود

پیرس: پیرس میں جاری پیرس اولمپکس گیمز میں میڈلز کے حصول کی جنگ جاری ہے اب تک کے نتائج کے مطابق چین 11  طلائی میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر آ گیا ہے جبکہ فرانس دوسرے اور  کاپان تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

امریکا اور آسٹریلیا نے اب تک 7،7 گولڈ جیتنے میں کامیاب رہے، برطانیہ اور جوبی کوریا 6،6 جبکہ اٹلی 5 اور کینیڈا 3 ، جرمنی، نیدرلینڈز، نیوزی لینڈ م رومانیہ، ہانک کانگ اور آذبائجان نے 2،2 گولڈ میڈلز جیتنے میں کامیاب رہے۔

واضح رہے کہ پیرس اولمپکس میں 206 ممالک کے 6،800 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

پیرس اولمپکس 2024
Comments (0)
Add Comment