پاکستان میں متعین افغان قونصلیٹ کے عہدیداران کی بد تہذیبی اور سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی

پاکستان میں متعین افغان قونصلیٹ کے عہدیداران کی بد تہذیبی اور سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی

پاکستان میں متعین افغان قونصیلٹ کے عہدیدران کی جانب سے بدتہذیبی اور سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی سامنے آئی ہے مہرین اس واقع کو ایک بدترین سفارتی آداب کے منافی قرار دیا ہے۔

 واضح رہے کہ  وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے افغان قونصلیٹ کے عہدیداران کو آج رحمت العالیمن کانفرنس میں شرکت کے لئے مدعو کیا رھا۔

افغان کونسل جنرل محب اللہ شاکر پاکستان کے قومی ترانے کے دوران سفارتی پروٹوکول کی دھجیاں اڑاتے ہُوئے اپنی سیٹوں پر بیٹھے رہے۔

افغان کونسل جنرل محب اللہ شاکر پاکستان کے قومی ترانے کے دوران سفارتی پروٹوکول کی دھجیاں اڑاتے ہُوئے اپنی سیٹوں پر بیٹھے رہے۔

ماہرینکا کہنا ہے کہ ان اشخاص کو ناپسندیدہ قرار دے کر پاکستان سے واپس بھیجا جائے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ افغان کونسل جنرل کو دعوت دینے والی خیبرپختونخوا حکومت پر بھی سوال اٹھتا ہے کہ کیا انہیں پاکستان کی عزت اور سفارتی آداب کا کوئی خیال نہیں ہے۔

ماہرین کہتے ہیں کہ محکمہ خارجہ کو اس واقع کا نوٹس لینا چاہیے اور سفارت کاری اصولوں کی خلاف ورزی پر ڈی ماش دینا چاہیے۔

افغان قونصلیٹپاکستان
Comments (0)
Add Comment