میں اپنی شادی کو خفیہ نہیں رکھوں گی، ہانیہ عامر

میں اپنی شادی کو خفیہ نہیں رکھوں گی، ہانیہ عامر

پاکستانی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ میں اپنی شادی کو خفیہ نہیں رکھوں گی ،

ہانیہ عامر آج کل کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں موجود ہیں جہاں انہوں نے اپنے مداحوں سے ملاقات کے لیے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی۔

اس تقریب کے دوران مداحوں نے اداکارہ سے ان کے کیریئر اور نجی زندگی کے بارے میں سوالات کیے۔

شادی سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ہانیہ عامر نے کہا کہ میرا فی الحال شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میں ایک سادہ سی لڑکی ہوں اور جب بھی میری شادی ہوگی تو میں سب کو بتا کر کروں گی کچھ بھی خفیہ نہیں رکھوں گی۔

ہانیہ کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنے مداحوں سے ملنے بیرون ممالک بھی گئی ہوں اس سے مجھے خوشی ملتی ہے ۔

پاکستان شوبز انڈسٹریہانیہ عامر
Comments (0)
Add Comment