مہوش حیات ہنی سنگھ کے گانے میں جلوے بکھرنے کو تیار

مہوش حیات ہنی سنگھ کے گانے میں جلوے بکھرنے کو تیار

مہوش حیات ہنی سنگھ کے گانے میں جلوے بکھرنے کو تیار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات بھارتی گلوکار و ریپر یویو ہنی سنگھ کے گانے میں پرفارمنس دیں گی۔

مہوش حیات نے انسٹاگرام پر گلوکار ہنی سنگھ کے ساتھ اپنی تصویر شیئئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنے پسندیدہ دیسی کلاکار یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کیا ہے، وہ جلد ہی ان کے نئے گانے میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔

مہوش حیات نے اپنی  پوسٹ میں ہنی سنگھ کے گانے کو کلر قرار دیا جس سے عندیہ ملتا ہے کہ اداکارہ کلر نامی گانے میں جلوے بکھیریں گی۔

اداکارہ  مہوش حیات نے کی پوسٹ پر متعدد پاکستانی اور بھارتی شخصیات اور ان کے مداحوں نے کمنٹس کرتے ہوئے مبارک باد پیش کیں اور کہا کہ ان سب کو گانے کا انتظار رہے گا۔

بالی ووڈپاکستان شوبز انڈسٹریمہوش حیاتہنی سنگھ
Comments (0)
Add Comment