فیصل آباد۔جھنگ روڈ پر کرنٹ لگنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے

جھنگ روڈ پرزیر تعمیر مکان میں تین مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں

فیصل آباد(نیوز پلس) فیصل آباد جھنگ روڈ پر کرنٹ لگنے سے تین مزدور جاں بحق ہوگئے۔جھنگ روڈ پرزیر تعمیر مکان میں تین مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک مزدور کو چھت سے کرنٹ لگا جبکہ دو مزدور اسے بچانے کیلیے چھت پر گئے اور کرنٹ لگنے سے دونوں مزدور بھی بری طرح جھلس گئے تینوں مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے جاں بحق ہونے والے افراد کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔

فیصل آبادمزدور
Comments (0)
Add Comment