شہید اسماعیل ہنیہ کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے آخری گفتگو وائرل
ایرانی میڈیا نے شہید ہونے سے طند گھنٹے قبل حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ساتھ آخری گفتگو شئیر کی ہے۔
اس کے جواب میں آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوئے شہید اسماعیل ہنیہ سے کہا تھا کہ آپ ایک ایسا چھوٹا گروپ ہیں جو ایک بڑی فوج امریکا، نیٹو م برطانیہ اور دیگر ممالک کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہوا ہے،
واضح رہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ نے یہ الفاظ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثاتی موت کے بعد محمود پزشکیان کی حلف برداری کے تناظر میں کہے تھے۔