سیاچن : پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،دونوں پائلٹ شہید

شہداٗ میں میجر راجہ ذیشان جہانزیب اور میجر عرفان برچا شامل ہیں
سیاچن : پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،دونوں پائلٹ شہید

راولپنڈی (نیوزپلس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ٓ آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں آرمی ایوی ایشن کے دونوں پائلٹ میجر راجہ ذیشان جہانزیب اور میجر عرفان برچا شہید ہو گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ اور ریسکیو ہیلی کاپٹرز اور فوج کے دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ اپریل  کو سات اپریل دو ہزار بارہ کو سیاچن میں برف کا تودا گرنے سے ایک سو چوبیس فوجی اور گیارہ شہری شہید ہوئے تھے۔

آئی ایس پی آرآرمی ایوی ایشنراولپنڈی
Comments (0)
Add Comment