سپراسٹار گیل گیڈوٹ ہالی ووڈ واک آف فیم میں شامل

اسرائیلی سپر اسٹار اداکارہ و ماڈل گیل گیڈوٹ کو ہالی ووڈ واک آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔

سپراسٹار گیل گیڈوٹ ہالی ووڈ واک آف فیم میں شامل

سپراسٹار گیل گیڈوٹ ہالی ووڈ واک آف فیم میں شامل کر لیا گیا ،یہ پہلا موقع ہو گا کہ اسرائیل کی کسی خاتون اداکارہ کو ہالی ووڈ واک آف فیم میں شامل کیا جائے گا۔

38 سالہ خوبرو گیل گیڈوٹ 2024 میں یہ اعزاز حاصل کرنے والی 31 شخصیات میں سے ایک ہوں گی۔

 اس بات کا اعلان لاس اینجلس چیمپر آف کامرس نے گزشتہ روز کیا تھا۔

واضح رہے کہ مئی میں اسرائیلی امریکی کونسل اور لاس اینجلس میں واقع اسرائیلی قونصل خانے نے ایک سرکاری تقریب کے دوران گیل گیڈوٹ کو ایوارڈ دیا تھا۔

اسرائیلگیل گیڈوٹہالی ووڈ
Comments (0)
Add Comment