حماس کے اسرائیل پر حملے جاری ،15 اسرائیلی ہلاک

حماس کے اسرائیل پر حملے جاری ،15 اسرائیلی ہلاک

مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل میں ایک اور کاروائی کر دی، اسرائیلی شہر عسقلان پر حملے کے نتیجے میں کم سے کم 15 اسائیلی ہلاک ہو گئے ہیں حماس نے اسرائیلی فوجی فوجی اڈے پر حملے کی نئی ویڈیو بھی جاری کر دی۔

جبکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے فائرنگ کے نیتجے میں 4 جنگجو شہید ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق حماس کے مزاحمت کاروں نے فوجی اڈے میں موجود بکتر بند اور بھاری ہتھیار پر قبضہ کیا، اسرائیل کے 8 شہروں میں اب بھی اسرائیلی فوجیوں اور حماس کے مز احمت کاروں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

ادھر امریکی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حماس نے اسرائیل پر ایک اور راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس کے نیتجے میں سئینر اسرائیلی فوجی سمیت 50 سے زائد فوجی ہلاک اور 600 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

اسرائیلحماسفلسطین
Comments (0)
Add Comment