حماس سے جنگ اربوں ڈالر مہنگی پڑے گی: اسرائیلی بینک کی انتباہ

حماس سے جنگ اربوں ڈالر مہنگی پڑے گی: اسرائیلی بینک کی انتباہ

 

اسرائیلی بینک ہاپولیم نے حکومت کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ اربوں ڈالر میں ُر جائے گی ، بینک ہاپولیم نے جنگی اخراجات کا ابتدائی تخمیہ 6 ارب 80 کروڑ ڈالر لگایا ہے۔

بینک ہاپولیم کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں ابھی جنگ کی مدت کا تعین کرنا مشکل ہے جنگی صورتحال کے اگلے برس اسرائیلی بجٹ کا خسارہ 1۔5 فیصد پر پہنچ جائے گا۔ واضح رہے کہ عالمی مالیاتی بینک آئی ایم ایف نے اسرائیل فلسطین کشیدگی سے عالمی معشیت غیر یقینی کی طرف جانے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔

 

اسرائیلحماس
Comments (0)
Add Comment