بگ بیش لیگ: حسنین کی تباہ کن باؤلنگ،میڈین اوور،3 وکٹیں بھی لیں

پہلے ہی اوور میں بغیر کسی رنز دئیے تین کھلاڑیوں کا شکار کیا

 

اسلام آباد (نیوزپلس) پاکستانی نوجوان فاسٹ باؤلر "محمد حسنین” نے "بگ بیش لیگ” میں تباہ کن باؤلنگ کرا کے لیگ میں دھوم مچا دی ہے ۔

حسنین نے "سڈنی تھنڈر” کی جانب سے کھیلتے ہوئے اپنے پہلے ہی میڈن  اوور میں تین کھلاڑیوں کی وکٹیں اڑائیں ،حسنین نے اپنے اوور کی دوسری ،تیسری اور پانچویں گیند پر وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ بگ بیش لیگ میں محمد حسنین کے علاوہ فاسٹ باؤلر  حارث رؤف ،دلبر حسین اور سید فریدون بھی لیگ کھیل رہے ہیں۔

بیگ بیش لیگسڈنی تھنڈرفاسٹ باؤلرمحمد حسنین
Comments (0)
Add Comment