انسانوں کے مقابلے میں جانور زیادہ وفادار ہوتے ہیں ، مصباح ممتاز

انسانوں کے مقابلے میں جانور زیادہ وفادار ہوتے ہیں ،  مصباح ممتاز

 

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور ماڈل مصباح ممتاز کا کہنا ہے کہ انہیں انسانوں کے بجائے کتوں کے ساتھ بیٹھنے کو زیادہ ترجیحی دیتی ہوں ۔

اداکارہ مصباح ممتاز نے ایک پوڈ کاسٹ میں انٹریو دیتے ہوئے کہا کہ کیرئیر کے آغاز اور نجی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔

انہوں نے بتایا کہ شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا تو خاندان کی طرف سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔

اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ میں ذہنی سکون کیلئے سیروتفریح کرتی ہوں، اس کے علاوہ اپنے اہل خانہ اور پالتو جانوروں کے ساتھ وقت گزارتی ہوں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے پاس چار پالتو کتے ہیں ان کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے کیونکہ انسانوں کے مقابلے میں جانور زیادہ وفادار ہیں وہ پیار دیتے ہیں۔

مصباح مماتز نے اپنی گفتگو کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ امسان سامنے اور منہ پر تو پیار دیتے ہین لیکن پیٹ پیچھے برائیاں کرتے ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹریمصباح ممتاز
Comments (0)
Add Comment