اسامہ خان اور زینب شبیر جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں؟

زینب شبیر اور اسامہ خان کے شادی کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں
اسامہ خان اور زینب شبیر جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں؟

کراچی (نیوزپلس) نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ زینب شبیر کے درمیان قربتیں اتنی بڑھ چکی ہیں کہ اب دونوں کی خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ جلد رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔

اس کی بنیادی وجہ زینب شبیر اور اسامہ خان کے درمیان پیار بھرے پیغامات کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔

اسامہ خان نے کچھ دنوں پہلے ہی جلد شادی کرنے کا بھی عندیہ دیا تھا اوراپنی انسٹاگرام اسٹوری میں سوال و جواب کے سیشن میں ایک صارف کو اپنی شادی کے حوالے سے جواب دیا۔

اسامہ خانزینب شبیر
Comments (0)
Add Comment