امریکا ، یورپین یونین کا جعفر ایکسپریس حنلے پر اظہار مذمت
امریکا اور یورپی یونین نے بلوچستان میں جعفر ایکیسپرس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کا کہنا تھا تھا کہ پاکستان کے مضبوط شراکت دار رہی ہیں ھے۔
امریکی سفارتخانے نے جعفر ایکسپریس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی، امریکا کالعدم بی ایل اے کو عالمی دہشتگرد گروپ قرار دے چکا ہے۔
امریکی سفارتخانے نے واقعے کے متاثرین، انکے اہلخانہ سے خوفناک ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کا مضبوط شراکت دار رہے گا، ہم اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
یورپی یونین نے بھی جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت اور پاکستانی عوام سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔