Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

افغانستان میں القاعدہ ، ٹی ٹی پی سمیت دو درجن سے زائد دہشت گرد گروپ کام کر رہے ہیں ، وزیردفاع

افغانستان میں القاعدہ ، ٹی ٹی پی سمیت دو درجن سے زائد دہشت گرد گروپ کام کر رہے ہیں ، وزیردفاع

قائم مقام افغان وزیرخارجہ شیرعباس ستانکزئی کے بیان پر وزیردفاع خواجہ آصف کا ردعمل

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں ٹی پی پی اور القاعدہ سمیت دو درجن سے زائد دہشت گرد گروپ کام رہے ہیں۔

قائم مقام افغان وزیرخارجہ کے بیان پر اپنے ردعمل میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ شیرعباس ستانکزئی کا بیان بے بنیاد اورالزامات من گھڑت ہیں، یہ الزام سے بچنے کی کوشش ہے۔

خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی، القاعدہ سمیت دو درجن سے زائد دہشتگرد گروپ کام کررہے ہیں، افغانستان 2024 میں آئی ایس کے پی کی بھرتی اورسہولت کاری کا مرکز رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More