Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ہانیہ عامر نے انسٹا گرام پر سب پاکستانیوں کے ریکارڈ توڑ ڈالے

ہانیہ عامر نے انسٹا گرام پر سب پاکستانیوں کے ریکارڈ توڑ ڈالے

اسلام آباد:  پاکستان شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے انسٹا گرام پر سب سے زیادہ والو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئی ہیں۔

ہانیہ نے 14 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ ہانیہ کی توانائی، دلکش انداز اور متاثر کن مواد انہیں نوجوان نسل میں خاص طور پر مقبول بناتے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل یہ اعزاز اداکارہ عائزہ خان کے پاس تھا۔

ہانیہ عامر کو سی این این نے ‘ پاکستان میں جنریشن زی کی پہچان’ قرار دیا اور وہ ٹاپ 50 ایشیائی سیلبریٹیز میں نویں نمبر پر ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی شائقین بھی ہانیہ کو بے حد پسند کرتے ہیں اور وہ بادشاہ کے ساتھ دوستی اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More