Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کاڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی کے بیان کا خیر مقدم

تحریک انصاف کاڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی کے بیان کا خیر مقدم

نئی امریکی انتظامیہ کے بیان پر شکر گزار،مطلب یہ نہیں کہ پی ٹی آئی قیادت مداخلت چاہتی ہے،بیان

اسلام آباد:  پی ٹی آئی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی کے بانی کی رہائی کے مطالبے والے  بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

ایک بیان میں پی ٹی آئی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اگر انسانی حقوق پر کوئی بیان دیتا ہے تو اسے خوش آمدید کہتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہم نئی امریکی انتظامیہ کے بیان پر شکر گزار ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ پی ٹی آئی قیادت مداخلت چاہتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More