شکاگومیراتھن2024: کینیا کے ایتھلیٹس نے ٹائٹل جیت لیا
شکاگومیراتھن2024 میں کینیا کے ایتھلیٹس نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جان کوریئر نے دو گھنٹے دو منٹ چار سیکنڈز میں مینز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
خواتین کی میراتھن Ruth Chepngetich نے دو گھنٹے 9 منٹ اور پانچ سیکنڈز میں جیت لی۔
میراتھن میں پاکستان کے امین ندیم نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 44 اعشاریہ تین دو سیکنڈ میں طے کیا۔
جبکہ صادق شاہ اور نظارنایابی نے بھی تین گھنٹے سے پہلے ریس مکمل کی۔